اشاعتیں

عاصم باجوہ: معاونِ خصوصی کا عہدہ چھوڑنے کی درخواست وزیراعظم نے منظور کر لی

تصویر
  وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ان کی معاونِ خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ کی درخواست منظور کر لی ہے.